ایکنا کشمیر امت بیان سعودی امارات زلفی

ایکنا کشمیر امت بیان سعودی امارات زلفی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی زلفی بخاری نے 'کشمیر امہ کا مسئلہ نہیں' سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ 'امہ والا بیان سعودی عرب نے نہیں متحدہ عرب امارات نے دیا تھا'۔
خبر کا کوڈ: 3506661    تاریخ اشاعت : 2019/09/23